There are a lot of motivational quotes in Urdu. They can be good sources of learning and the best lessons of life. You can read and share Urdu motivation quotes with others so they can also benefit.
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں
خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
اگر انسان صابر ہو تو اس سے کی گئی ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے
تمہارے خوابوں کو پورا کرو ُ کیونکہ وہ تمہاری زندگی کی راہیں ہیں
درخت جتنا اونچا ہو گا اس کا سایہ اتنا ہی چھوٹا ہو گا اس لیے اونچا بننے کی بجاۂے بڑا بننے کی کوشش کرو
آپ کا عزم آپ کی کامیابی کی کلید ۂے
1 thought on “Motivation Quotes in Urdu”